این ایچ اے نے موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا ۔

اب لاہور سے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو 910 روپے کے بجائے 1100 روپے ادا کرنا ہوگئے۔ نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق این ایچ اے پر ہر گاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے ، مسافر بسوں کو 10 روپے فی کلومیٹر اور ہر ٹرک سے 17 روپے فی کلومیٹر وصول کرے گی

You might be interested in