بابر اعظم اکتیس اننگز میں دو ھزار رنز بنانے والے پہلے کپتان


بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا- بحثیت کپتان ۳۱ ون ڈے کھیل کر دو ھزار – اس سے قبل یہ اعزاز ورات کوھلی کے پاس تھا جنہوں نے یہ ریکارڈ ۳۶ ون ڈے کھیل کر بنایا تھا

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in