بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے۔انگلینڈ کے ہیری بروکس اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔بابر اعظم نے دسمبر میں 4 ٹیسٹ میچز میں 65.37 کی اوسط سے 523 رنز بنائے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے خواتین کی کیٹیگری میں سوزی بیٹس، چارلین ڈین اور ایشلے گارڈنر کو نامزد کیا گیا ہے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in