بارشوں کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان کا پانی حب ڈیم میں اونچی سطح پر پہنچ گیا صرف 3 فٹ کی گنجائش باقی۔

واپڈا ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو حب ڈیم میں پانی کی سطح 329 فٹ سے زائد تھی۔

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں کے بعد 23 جولائی کی شام حب ڈیم میں سطح آب 330.9 فٹ تک پہنچ گئی تھی۔

پیر کی شام 7 بجے تک حب ڈیم میں پانی کا لیول 336 فٹ کا لیول عبور کر گیا تھا، جبکہ حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in