بالی ووڈ فلم ’پٹھان‘ کی جرمنی اور کینیڈا میں ٹکٹوں کی ایڈوانس بُکنگ جاری
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ جوکہ بھارت میں تنازعات کا شکار ہے، بین الاقوامی سطح پر شاندار پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی اور کینیڈا میں فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس میں بُکنگ جاری ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی کے شہر ڈیمٹر، میونخ، برلن، آفنباخ، ہنور، ہاربرگ اور ایسن میں فلم کی ریلیز سے پہلے ہی فلمی شائقین کا ایک بہت بڑا ہجوم فلم کے ٹکٹس خریدتے ہوئے نظر آرہا ہے۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today