بر اعظم ایشیا اور افریقہ 2050 تک دنیا کی شہری آبادی کا 68 فیصد آباد ہوں گے
اقوام متحدہ نے اندازے کے مطابق عالمی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور 2050 تک 68 فیصد آبادی ایشیا اور افریقہ کے شہری علاقوں میں ہوگی۔
اس وقت دنیا کے پانچ سب سے زیادہ آبادی والے شہر ٹوکیو (37.3 ملین)، جکارتہ (33.4 ملین)، دہلی (29 ملین)، سیول (25.5 ملین، ممبئی (24.4 ملین) ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today