بلوچستان، سندھ کے چیف سیکریٹری کے تبادے


کامران علی سیکریٹری کیبنیٹ ڈویژن تعینات، ڈاکٹر فخر عالم ، چیف سیکریٹری سندھ، شکیل قادر، چیف سیکریٹری بلوچستان، کیپٹن (ر) انوارلحق چیف کمشنر اسلام آباد ، حسن ناصر سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی، مومن آغا، ایڈیشنل سیکریٹری ( انچارج) پٹرولیم ڈویژن، محمد محمود، ایڈیشنل سیکریٹری ( انچارج) نیشنل فوڈ سیکورٹی، ڈاکٹر شہزاد بنگش، سیکریٹری ھاؤسنگ، آصف حیدر شاہ ، سیکریٹری مو سمیاتی تبدیلی ڈویژن، اللہ دینو خواجہ، سیکریٹری ھیومن رائٹس، مس حمیرا احمد، سیکریٹری نیشنل ھیریٹیج اینڈ کلچر، علی مرتضی، سیکریٹری واٹر ریسورسز، علی رضا بھٹہ، سیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، مصطفی جمال قاضی ( ایکس پی سی ایس سندھ)، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ تعینات کئے گئے ھیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in