بلوچستان کی سیکورٹی ،ترقی اور ویلفئر پراجیکٹ میں فوج کا اہم کردار
پچھلی ایک دھائی میں بلوچستان کی سیکورٹی ،ترقی اور ویلفئر پراجیکٹ میں فوج نے اہم کردار کیا ہے- گوادر ایک انقلابی قدم ہے-بلوچستان قدرتی آفات سے بھی سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے- پاک فوج ، ایف سی بلوچ بھائیوں کی مدد کیلئے ہمشہ صف اول میں رہی ہے #Gwadar #PakistanArmy #Balochistan
Visited 4 times, 1 visit(s) today