بپرجوائے سمندری طوفان کل دن 11 بجے کیٹی بندر سے ٹکرائے گا


صوبہ سندھ کے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق سمندری طوفان پیش نظر ساحلی علاقوں سے 64 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے- ایک اور اطلاع کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں بھی 47 ہزار افراد کو طوفان کے راستے میں آنے والے علاقوں سے نکالا گیا ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in