بھارتی فضائیہ اُڑتا پھرتا شمشان گھاٹ
بھارتی افواج میں فضائی حادثے روزمرہ کا معمول بن گئے.گزشتہ 30سالوں میں 534 چھوٹے بڑے جہاز فضائی حادثوں کا شکا ر ہوئے جن میں 152بھارتی پائلٹ ہلاک ہوئے.صرف گزشتہ 5 سالوں میں 45 فضائی حادثات میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے.مارچ 2017 سے اب تک 18ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو چکے ہیں.زیادہ تر حادثات پائلٹ کی غفلت، غیر معیاری دیکھ بھال اور ناکافی تربیت کے باعث پیش آئے.بھارتی فضائیہ میں MIG-21 طیارے Flying CoffenاورWidow Makerکے نام سے جانے جاتے ہیں.2012میں بھارتی وزیر دفاع نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ بھارت MIG-21 بیڑے کے نصف سے زائد جہازوں کو حادثات میں کھو چکا ہے.872 جہازوں کے بیڑے میں سے482 حادثات کا شکار ہوئے۔ بھارتی وزیر دفاع انٹونیصرف 2021 میں پانچ MIG-21 حادثے کا شکار ہوئے ہیں.8دسمبر2021 کو ہیلی کاپٹر کریش میں جنرل بپن راوت سمیت 13فوجی افسران ہلاک ہوئے تھے.جنوری 2023 میں مدھیا پردیش میں SU-30 اور میراج 2000 ٹکرا کر تباہ ہو گئے تھے.8 مارچ 2023 کو بھارتی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں ڈوب گیا تھا.
IndianAirForce #India