بھارتی فوج میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ۔
بھارت میں نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے اپنے کمرے میں چھت سے لٹک کر خودکشی کر لی ۔ رواں ماہ میں خودکشی کرنے والے اہلکاروں کی تعداد 3 ہوگئی۔ واقعے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today