بھارتی کرکٹر کپتان روہت شرما اور ویرات کولی کی شرٹ پر پاکستان کا نام نمایاں۔

ایشیا کپ کے لئے بھارتی ٹیم کی بنائی گئی شرٹ پر ایشیا کپ کے لوگو کے ساتھ میزبان پاکستان کا نام درج ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی نے جو نئی جرسی زیب تن کی ہوئی ہے اس میں پاکستان کا نام نمایاں ہے ۔

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں دونوں ٹیمیں 2 ستمبر سری لنکا کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی

ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان کی سر زمین پر کھیلنے کیلئے رضامند نہیں، مگر اسے اپنے کھلاڑیوں کی جرسی پر میزبان پاکستان کا نام لازمی لگانا ہوگا۔

ایشیا کپ کے لئے بھارتی ٹیم کی بنائی گئی شرٹ پر ایشیا کپ کے لوگو کے ساتھ میزبان پاکستان کا نام درج ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں بھارتی کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی نے جو نئی جرسی زیب تن کی ہوئی ہے اس میں پاکستان کا نام نمایاں ہے ۔

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں دونوں ٹیمیں 2 ستمبر سری لنکا کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in