بھارت سے مقابلے کے لیے پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ۔
بھارت سے مقابلے کے لیے پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ:
جمعے کو پاکستان پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک ٹریننگ کرے گی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 2 ستمبر کو پالے کیلے میں کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب روہت شرما کی قیادت میں بھارتی کرکٹ ٹیم بھی کینڈی پہنچ گئی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today