بھارت سے پانی چھوڑے جانے سے پاکستان کے کئی علاقے زیرآب آنے کا خطرہ.

پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں 6 گھنٹے میں پانی کے بہاؤ میں 19 ہزار 340 کیوسک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، اس وقت دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ 55 ہزار 900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 17 سے 20 اگست تک دریائے ستلج میں پانی کی سطح ایک لاکھ کیوسک تک بڑھنے کا امکان ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in