بھارت میں برگر کنگ نے اپنے تمام مینیو سے ٹماٹر خارج کر دئے ۔

معروف ریسٹورنٹ چین برگر کنگ نے بھارت میں اپنے تمام مینیو سے ٹماٹروں کو بے انتہا مہنگا ہونے کی وجہ سے خارج کر دیا ۔ برگر کنگ انتظامیہ کا کہنا ھے کہ مہنگا ہونے اور ٹماٹروں کی سپلائی کی کمی وجہ سے اپنے برگر سے ٹماٹروں کو عارضی طور پر ہٹا رھے ہیں

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in