بھارت میں زیر تعمیر ریلوے پل گر گیا، 17 مزدور جاں بحق ۔


بھارتی ریاست میزورام میں جس وقت زیر تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہوا اس وقت وہاں 40 کے قریب مزدور کام کر رھے تھے جن میں سے 17 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ باقیوں کی تلاش کا کام جاری ہیں۔ بھارتی وزیر نے جاں بحق مزدوروں کیلے 2 لاکھ فی کس جبکہ زخمیوں کیلے 50 ہزار فی کس مالی امداد کا اعلان کیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in