بھارت میں سوشل میڈیا پر حکومتی دباؤ بڑھ رھا ھے
ٹوئٹر کے بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا میں کسانوں کی تحریک کے دوران حکومت نے انہیں ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔
انہوں نے یہ بھی دعوی کیا کہ ان سے کئی ایسے انڈین صحافیوں کے اکاؤنٹس بند کرنے کو کہا گیا جو حکومت کے ناقدین تھے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today