بھارت کا ڈرون طیارہ آزمائشی پرواز میں ناکام۔

بھارت کا ڈرون ٹیکنالوجی میں مہارت اور اسکے جنگی استعمال سے فوجی استعداد میں اضافے کا خواب چکنا چور ہو گیا ۔ بھارتی وزارت دفاع کے ماتحت ادارے کا تیار کردہ ڈرون آزمائشی پرواز کے دوران ھی ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے کوئئ جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in