تربوز ، کیلے اور انار کے جوس کے ستعمال سے جسم میں چستی آتی ہے
ماہرین صحت کے مطابق تھکان محسوس ہونے پر کیلے کے جوس استعمال کریں کیوبکہ کیلے میں پوٹیشیم اور میگنیشیئم کی بھرپور تعداد ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ انار کا جو س بھی انسان کو تندرست اور تھکاوٹ سے بچانے میں بہت مفید قرار دیا جاتا ہے۔
تربوز کے شربت میں بھی آئرن اور وٹامن سی کی بھرپور تعداد موجود ہوتی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today