ترکی اور پاکستان نے فیتھ جنریشن فائٹر ائیر کرافٹ بنانے کا فیصلہ۔

ترکی اور پاکستان نے مل کر اسٹیٹ آف دی آرٹ ایئر کرافٹ بنانے کا فیصلہ کیا ھے ۔ اس اس پروجیکٹ کو کان پروجیکٹ کا نام دیا گیا ہے ۔ یہ جہاز پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے بھی زیادہ جدید، مضبوط اور رفتار بھی تین گنا زیادہ ہوگئی۔ اس پروجیکٹ پر 200 پاکستانی انجینئرز کی ٹیم کام کرے گی ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in