تیز ترین انصاف ؛ لاہور ہائیکورٹ ، 3 مرلے جائیداد کا 44 سال بعد فیصلہ سنا دیا گیا

‏لاہور (ای پی آئی ) درخواست گزار خاتون کی وفات کے بعدلاہور ہائیکورٹ نے جائیداد کیس کا 44 سالہ پرانے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اپیل ناقابل سماعت قرار دیدی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے مرحومہ خورشید بیگم کی اپیل پر 18 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کی گجرات میں 3 مرلے کے گھر کا قبضہ دینے کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کی اپیل ناقابل سماعت ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in