جارحانہ رویہ:: حارث رؤف نے کشن سے معزرت کر لی ۔

پاک بھارت میچ میں بھارتی بیٹسمین ایشان کشن کی وکٹ حاصل کرنے حارث رؤف نے جارحانہ انداز اپنانے پر بھارتی بیٹسمین سے معزرت کر لی ۔ میچ کے بعد ویڈیو بیان میں حارث رؤف کا کہنا تھا کہ میچ کی گرما گرمی میں انہوں نے ایسا کیا تاہم اننگز بھارتی اننگز ختم ہونے کے بعد انہوں نے کشن سے اپنے روئیے پر معذرت کر لی تھی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in