جاز کیش کا فری لانسرز کے لئے اھم قدم

جاز کیش ، پاکستان کے سب سے مقبول منی ٹانزیکشن کے پلیٹ فارم، نے فری لانسرز کے لئے payoneer account متعارف کروایا ھے- اس سےفری لانسرز اب غیر ممالک سے اپنی earnings آسانی سے منگوا سکیں گے- یہ جاز کیش کا نوجوانوں کی فری لانسنگ کی ترقی کے لئے احسن قدم ہے-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in