جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد۔گجراتٹرین کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی جا رہی ہے

اطلاع کے نتیجے میں منصوبہ بندی سے جنکشنز اور ٹرینوں کی سخت نگرانی کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی، پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت تمام بڑے جنکشنز پر ٹرینوں کو چیک کیا گیا، دورانِ نگرانی اطلاع پر جعفر ایکسپریس میں گجرات جنکشن کے مقام پر چیکنگ کی گئی، تلاشی لینے پر ملزمان کی سرکاری پیٹی سے 4 کلو گرام چرس اور 2 کلو گرام افیون برآمد کی گئی۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in