جنوبی کوریا کی فضائیہ کے2 تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے2تربیتی طیارے فضاء میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔غیر ملکی خیبررساں ایجنسی کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ737طیارہ چین کے علاقیکومنگ سے گوانگ زو جا رہا تھا۔بوئنگ737طیارہ چین کیگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا جس میں 133مسافر سوار تھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in