جھوٹے ا الزامات لگانے والوں کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے، فیروز خان

فیروز خان نے ٹوئٹر پر قانونی نوٹس کے حوالے سے لکھا کہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو میری قانونی ٹیم نے ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔فیروز کی جانب سے شیئر کی گئی دستاویز کے مطابق ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس سابقہ اہلیہ علیزا سلطان، مصدق ملک، شرمین عبید چنائے، عاصم اظہر، عثمان خالد بٹ، میرا سیٹھی، منال خان، ایمن خان، ثروت گیلانی، یاسر حسین اور فرحان سعید کو بھیجاگیا ہے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in