حکومت کا ریکوڈک تنازع حل کرنے والے افسران کو ہلال امتیاز کا فیصلہ ۔

حکومت پاکستان نے پاکستان اور ٹی تھیان کاپر کمپنی کے مابین پانچ ارب ڈالر مالیت کا ڈالر کا ریکوڈک تنازع مذاکرات کے زریعے حل کرنے والے افسران کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان افسران نے متعلقہ کمپنی کے ساتھ مذاکرات کئے جسکی وجہ سے معاملہ عدالت سے باہر تصیفہ ہوا اور قومی خزانے کو یقینی نقصان سے بچایا۔ ان افسران کے نام راجہ نعیم اکبر، احمد عرفان اسلم اور بریگیڈیئر عاطف رفیق ہیں ۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in