خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

فوج کے میڈیا افیئرز ونگ نے ہفتے کے روز بتایا کہ خیبر پختونخوا کے خیبر اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے الگ الگ کارروائیوں میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 27 جولائی کو ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in