دبئی سے کراچی آنے والے کنٹینر سے غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد

غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لیے بک کروائی گئی تھیں۔ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔اے این ایف نے ملک کے دیگر علاقوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں سوار 2 ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کلو چرس اور 480 گرام آئس برآمد ہوئی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in