دنیا کی کل آبادی اس وقت آٹھ ارب سے تجاروز کر چکی ھے

آبادی کی تناسب سےبھارت کی آبادی اس وقت ایک ارب پنتالس کروڑ، چین کی ایک ارب بیالیس کروڑ، امریکہ چونتیس کروڑ، انڈونیشیا کی ستائیس کروڑ اور پاکستان کی چوبیس کروڑ ھے- نائجیریا تئیس کروڑ، برازیل اکیس، بنگلہ دیش سترہ، روس چودہ، میکسیکو تیرہ، جاپان بارہ، مصر کی آبادی گیارہ کروڑ ھے-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in