دنیش کارتھک نے بھی پاکستانی پیس اٹیک کی برتری تسلیم کر لی ۔

سابق بھارتی وکٹ کیپر دنیش کارتک نے بھی پاکستانی فاسٹ بولرز کی برتری تسلیم کر لی ہے ۔ انکا کہنا ھے کہ پاکستانی بالر متواتر سے 90 کلومیٹر سے بالنگ کر رھے ہیں اور انہوں نے پوری بھارتی ٹیم کو آؤٹ کر کے اپنی صلاحیت ثابت کر لی ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بھارتی بالرز شمی، بمرا اور سراج کا پاکستانی بولرز سے موازنہ درست نہیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in