دیوسائی کا سفر

کل دن راولپنڈی سے اپنا سفر شروع کیا-
کل رات بیسال جو کہ دس ھزار فٹ کی بلندی پر ھے گزاری- آج چھ گھنٹے کی مسافت کے بعد گوری سے 25 کلومیٹر آگے ایک ٹورسٹ ھوٹل میں پہنچے- یہاں اس وقت شام کے ساڑھے پانچ بجے درجہ حرارت تقریبا 25سنٹی گریڈ ھے جو کہ رات کو 20 سنٹی گریڈ سے بھی نیچے جائے گا- دس ھزار فٹ کی بلندی ایک خو بصورت مقام

کل رات دیوسائی پہنچے اور کیمپ کیا سیوسر لیک پر

ڈومیل آج جمعہ یکم ستمبر؛ تصاویر ؛ محمد خلیل ڈار

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in