’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر سنیما گھروں کی زینت بننے کیلئے تیار

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بلاک بسٹر پنجابی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے عوام کے دلوں میں ایسا گھر بسایا کہ دوبارہ سنیما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔ بلاک بسٹر پنجابی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور فلم شائقین کو اس قدر پسند آئی کہ عوام کی جانب سے فلم کی ریلیز کی بھرپور فرمائش کی گئی۔جس کے بعد فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ دنیا بھر کے سنیما گھروں میں دوبارہ ریلیز کے لیے تیار ہے۔پاکستان میں پہلی دفعہ ریلیز کے 27 ہفتوں تک فلم پہلے ہی باکس آفس کے ریکارڈ سے چھ گنا زیادہ کما چکی ہے۔

https://twitter.com/hashtag/Pakistan

https://twitter.com/hashtag/Showbiz

https://twitter.com/hashtag/TheLegendOfMaulaJatt

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in