رئیل اسٹیٹ کا ریکارڈ اب اپ ڈیٹ کیا جائے کہ شرط 7E ختم ہو چکی ہے: رومان منیر


لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ٹیکس بار اور لاہور ٹیکس بار نے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فارم میں کی گئی تبدیلیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کو تحریری طور پر جن غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان کو جلد از جلد دور کیا جائے۔ غیر منقولہ جائیداد کے ریکارڈ کو بحال کیا جانا چاہیے، 7E کی شرط کو ختم کیا جانا چاہیے، اور مسئلہ کو حل کیا جانا چاہیے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in