راولپنڈی / اسلام آباد میں علی الصبح بارش


مغربی ہوائیں چلنے کی وجہ سے آج سے ملک بھر میں بارش کا امکان ہے۔جڑواں شہروں میں صنح بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا-

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج سے 20 مار چ کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی جمعہ سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in