راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا

بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امبولی پولیس نے اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں راکھی ساونت کو گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال شرلین چوپڑا نے قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر راکھی ساونت کے خلاف کیس کیا تھا۔پولیس نے شرلین چوپڑا کی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے راکھی کو گرفتار کیا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in