رجنی کانت کی فلم کی ریلیز ، ملازمین نے چھٹی کی درخواستیں دے دی۔

بھارت کے میگا سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم جیلر 10 اگست کو ریلیز ہو گی۔ بھارتی ریاست کرناٹک اور تامل ناڈو کی بیشتر کمپنیوں کے ملازمین کی بڑی تعداد نے فلم کی ریلیز کے دن چھٹی کی درخواست دے دی۔ شائقین کے غیر معمولی جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے دو بڑی کمپنیوں نے تعطیل کا اعلان کر دیا ھے۔ رجنی کانت کی فلم کی کاسٹ میں اداکار جیکی شیروف اور تمنا بھاٹیہ بھی شامل ہیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in