رمضان اسپیشل: سحری میں بنائے زیرہ پراٹھا

اجزاء:

چکن 700گرام، پیاز پیسٹ 2عدد، سبز مرچ 5عدد، دہی 1کپ، کریم ڈیڑھ کپ، لہسن 4جوّے، ادرک 5گرام، چیڈر چیز 50گرام، خشک دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ، زیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ، کوکو نٹ پاؤڈر 2چائے کے چمچ، سبز شملہ مرچ 1عدد، سفید مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ۔

ترکیب:

ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرلیں اور اس میں لہسن ،ادرک ،پیاز کا پیسٹ ڈال کر براؤن کر لیں ۔ اب اس میں چکن ڈال کر پانچ منٹ تک پکا لیں ۔ اب اس میں سبز مرچ ،دھنیا پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،سفید مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر پانچ منٹ تک پکالیں ۔ اب اس میں چیڈر چیز ڈال کر مزید دو منٹ تک پکالیں ۔ اب اس میں کوکو نٹ پاؤڈر ،کریم ،سبز شملہ مرچ اورسبز مرچ ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔ آپکی مزیدار چکن ریشمی ہانڈی تیا ر ہے ۔

Visited 4 times, 1 visit(s) today

You might be interested in