ریاض ایئر پورٹ پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس نیند لینے کیلے لاونجز کا افتتاح ۔

سعودی عرب میں ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلے ایک منفرد سروس فراہم کر دی گئی ہے ۔ اس سروس میں آرام اور نیند کیلے پر سکون ماحول فراہم والے آرام دہ کیبنز کا افتتاح کیا گیا ھے۔ یہ کیبنز دو میں روزانہ 300 سے زاید صارفین کیلے گنجائش ہے ۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in