زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئیں

زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئیں مراکش
زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ رباط، کاسابلانکا اور ایشوئیورا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تباہ کُن زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھی تھیں جس کے بعد سیکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے۔

رپورٹس کے مطابق مراکش میں تاریخی عمارتیں بھی ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in