سدھارتھ ملہوترا کہتے ہیں میری بیوی کیارا ایڈوانی میرا سب سے قیمتی خزانہ ھے
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اہلیہ کے متعلق بات کرتے ہوئے سدھارتھ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ شادی میں ’میں‘ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، ’ہم‘ ہوتا ہے، ’ہم‘ ہوتے ہیں، ہماری جیت ہوتی ہے، یہ زندگی ہے۔
کیارا اور سدھارتھ کی شادی 7 فروری کو ہوئی تھی۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today