سعودی شہر ” نیوم”


سعودی عرب میں ۵۰۰ ارب ڈالر کی مالیت سے تیار کیا جارھا دنیا کا جدید ترین شہر Neom# – اس کو سمارٹ سٹی کا نام دیا جا رھا- حیران کن جدیدیت اور انجنئرنگ کا شاھکار شہر سعودی عرب کے شمال مغرب میں بن رھا ہے- ۹۰ لاکھ کی آبادی کے لئے تیار کیا جانے والا مصنوعی ذھانت سے مالا مال ہو گا، کوئی کار نہیں استعمال ہو گی- پہاڑ، سمندر اور صحراؤں کا مجموعہ ھو گا- ریڈ سی میں آئی لینڈز بنیں گے- دی لائن ایک سو ستر کلومیٹر لمبی پٹی پر پانچ سو میٹر بلند سکائی کریپر بلڈنگز ھوں گی- پہلا پراجیکٹ ۲۰۲۴ میں تیار ہو جائے گا- سکئنگ ریزارٹ اور پورٹ سٹی ایک شاہکار کے طور پر تیار کئے جانے کے لئے دنیا بھر کی کمپنیاں ھایئر کی گئی ہیں –

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in