سعودی عرب ،ایران بھائی بھائی- چین نے ثالثی کی

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چین کی کامیاب سفارتی کوششوں سے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات بحال -بیجنگ میں ایک معاھدے پر دستخط بھی کئے گئے- دونوں ممالک اگلے دو ماہ میں سفارت خانے کھول لیں گے- مشرق وسطی اور خطے کے امن کے لئے سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کی بحال اھم قدم ہے-

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in