سعودی عرب کا بوئنگ سے نئے طیارے خریدنے کا معاھدہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی نئی ایئر لائن ریاض ایئر‘ اور موجودہ قومی ایئر لائن ’سعودیہ‘ کے لیے 121 بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کے دو معاہدے کیے ہیں۔ان معاھدوں کی کل مالیت 37ارب ڈالر – ان 121 طیاروں میں سے 72طیارے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی کے لئے اور باقی سعودیہ ایئر لائن کے لئے ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in