سندھ، پنجاب کے کچھ شہروں میں بارش

اسلام آباد، گوجرانوالہ، تھرپارکر، بدین، خیرپور اور رحیم یار خان میں رات گئے تیز بارش ہوئی۔ 

تیز بارش کے سبب کچھ علاقوں میں کھڑی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in