سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف اپریشن کی تیاریاں مکمل؛ حارث نواز

ٹھٹھہ(مانیٹرنگ ) کراچی اور اندرون سندھ میں 24گھنٹے میں آپریشن شروع ہو جائیگا- کچے اور پکے میں سب جگہ آپریشن ہوگا، سندھ میں با کردار اور پیشہ ور افسران تعینات کر رہے ہیں جس کے بعد صوبے میں جلد امن قائم ہو جائیگا.
سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کر رہے،۔ ان خیالات کا اظہار مگران وزیر داخلہ نے بدین جاتے ہوئے مکلی بائی پاس پر میڈیا سے مختصربات چیت کرتے ہوئے کیا۔
گھوٹگی ،کشمور،جیکب آباد ،کندھ کوٹ میں آپریشن کی مکمل تیاری کرلی ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in