سوشل میڈیا کی فالوونگ ، مقبولیت کا پیمانہ بن گئی

موجودہ دور میں معروف سیاستدانوں ، کھلاڑیوں اور فلمی صنعت اور صحافت سے وابستہ افراد کی مقبولیت کا اندازہ ان کی ٹویٹر یا انسٹاگرام کی فالوونگ سے لگایا جا سکتا ہے-
ماضی میں مقیبولیت جانچنے کا کوئی خاص پیمانہ نہیں تھا- اخبارات کی خبر سے ہی صرف مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا تھا-
کرسٹینیا رینالڈو کے انسٹا گرام پر ساٹھ کروڑ فالوورز اس وقت سوشل میڈیا کی اہم خبر ھے- ٹویٹر پر بھی رینالڈو کے تقریبا ۱۱ کروڑ فالوورز ہیں-
پاکستان میں سیاستدانوں میں عمران خان اور مریم نواز شریف کے ٹویٹر فالورز سب سے زیادہ ہیں- حامد میر اور اقرارلحسن صحافت میں پاپولر ٹویٹر ھینڈل ہیں –
ایلن مسک، ٹیسلا اور ٹوییئر کے مالک کے ٹویٹر پر پندرہ کروڑ فالوورز ہیں – باراک اوبامہ کے تیرہ کروڑ، مشہور گلوکار جسٹن بیبر تیسرے، رینالڈو چوتھے اور ریحانہ پانچویں نمبر پر ہیں – کیٹی پیری اور ٹیلر سوفٹ چھٹی اور ساتویں پوزیشن پر ہیں –

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in