سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 93 ہزار 200 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 65 ہزار 638 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 824 ڈالر ہے۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in