سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 84 ہزار 500 سو روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 401 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 179 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 915 ڈالر فی اونس ہے۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today