سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی نئی قیمت میں 2 ہزار 829 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 55 ہزار 864 روپے ہوگئی ہے۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in